اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والی سہیل سسٹرز وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سہیل سسٹرز کا عزیز و اقارب، سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدیداران سمیت دیگر نے شاندار استقبال کیا اور […]
