اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا، پینلٹی کارنر کے ذریعے 22ویں منٹ میں سفیان خان نےدوسرا گول اسکور […]
