Posted inکھیل

ساف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ: قومی ٹیم آج بھارت روانہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان جونئیر اتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیے گئے۔ قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم آج نو ستمبر کی صبح لاہور سے براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگی، 12 رکنی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم لاہور سے امرتسر بذریعہ بس سفر کرے گی، ٹیم میں 11 مرد اور ایک […]

Gift this article