اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدرلینڈز نے اتوار کو اگلے سال کرکٹ سیریز کے انعقاد پر اتفاق کیا۔ اس کے علاوہ ہالینڈ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ یہ معاہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین […]
