Posted inکھیل

ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم نے یکم تا 7 مارچ جاری ایف آئی ایچ مینز ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملائیشیا  کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف، زکرییا حیات، احمد […]

Gift this article