Posted inTop News

پاکستان نے جیت کے ساتھ ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مہم ختم کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے ایڈیشن میں اپنی مہم کا اختتام جمعہ کو جوہر کرکٹ اکیڈمی اوول میں چوتھے پلے آف میں ساموا کے خلاف 52 رنز سے جیت کر کیا۔ پلیئر آف دی میچ، ہانیہ احمر نے شاندار باؤلنگ […]

Gift this article