Posted inکھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ہرارے: پاکستان نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 میں پیر کو تاکاشینگا اسپورٹس کلب میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ ہدف 188 رنز کے   تعاقب میں پاکستان نے 44ویں اوور میں ہدف مکمل کر لیا، عثمان خان نے شاندار […]

Gift this article