اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) نے اپنے آئینی مینڈیٹ کے تحت 2025-2029 کی مدت کے لیے نئی قیادت کا انتخاب کر لیا ہے۔ یہ انتخابات چیئرپرسن بیگم عشرت اشرف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران عمل میں آئے۔ اجلاس میں کرنل (ر) ناصر اعجاز […]
