Posted inکھیل

پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ جلد متوقع:صدر عابد باکسر

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے ایک اجلاس میں عہدیداروں نے صوبے بھر میں باکسنگ کے فروغ اور ترقی کے لیے اہم حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں صدر عابد باکسر، سیکرٹری شرجیل ضیاء بٹ، سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین چوہدری مستعصم، ملک صدیق، صفدر علی آصف، […]

Gift this article