اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایتھلیٹس دو ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس ایونٹ میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے ، کیونکہ ساؤتھ ایشین جونیئر اور سینئر ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے ۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق پاکستان کے اتھلیٹس بھارت کے دو ایتھلیٹکس ایونٹس میں حصہ […]
