Posted inپاکستان, چین

پاکستان اور چین کی سدا بہار تزویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی سدا بہار تذویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان ترقی وخوشحالی کے بے پناہ مواقع ہیں، دونوں ملک عالمی امن و خوشحالی کے لیے مل کر کام کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں […]

Gift this article