اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انڈر 12 ٹینس ٹیم ایشین انڈر 12 ٹورنامنٹ اور تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئی ہے ۔ ٹیم میں تین کھلاڑی شامل ہیں، شایان آفریدی، محمد جنید اور راشد علی جبکہ محمد عابد بطور کوچ اور نان پلیئنگ کپتان ٹیم کو جوائن […]
