Posted inکھیل

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: قومی ٹیم کی اٹلی کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ قومی اسکواش ٹیم نے گروپ کے آخری میچ میں اٹلی کو 0-3 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے نور زمان، ناصر اقبال اور عاصم خان نے کامیابی حاصل کی۔ عاصم خان نے […]

Gift this article