حکومتِ پاکستان نے قومی سطح پر کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ’ایتھلیٹ آف دی ایئر‘ ایوارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایوارڈ ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو دیا جائے گا، جس کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام بھی شامل ہوگا۔ […]
