Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، جہاں 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج کاروباری دن کا آغاز ہوا تو ابتدائی 30 منٹ میں 100 انڈیکس میں ڈھائی ہزار سے زائد پوائنٹس […]

Gift this article