اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا […]
