Posted inکھیل

نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز میں پاکستان کے سمیرعلی نے سلور میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025 میں پاکستان کے ریسلر، کِک باکسر اورمارشل آرٹس کے ماہر سمیرعلی نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سلور میڈل جیت لیا۔ سمیرعلی نے نیپال میں ہونے والے ایشین گیمز 2025 میں مارشل آرٹس لائٹ ویٹ کیٹیگری میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کی، […]

Gift this article