Posted inکھیل

انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ: پاکستانی باکسر آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین حریف سے مقابلہ کریں گے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپئن پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین باکسر لامن ڈاؤ کا مقابلہ کرینگے۔ پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ کی یہ 9ویں انٹرنیشنل فائٹ ہوگی، آصف آٹھ میں سے 7 مقابلے جیت چکے ہیں۔ سید آصف ہزارہ اب اپنی نویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں […]

Gift this article