اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیراک احمد درانی اور جہانارا نبی پیرس اولمپکس 2024 کے اگلے راؤنڈ میں اپنی اپنی کیٹیگریز میں کوالیفائی نہیں کر سکے۔ مردوں کے 200 میٹر فری اسٹائل میں، درانی اپنی ہیٹ میں آخری نمبر پر رہے۔پہلی 200 میٹر ہیٹ میں، احمد درانی نے 1 منٹ […]
