اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی اور اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے نتیجے میں 2021 سے اب تک اندازاً 24 لاکھ افغان لڑکیاں اسکول سے محروم ہو چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے […]
