26ویں آئینی ترمیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مجوزہ ترمیم کا ڈرافٹ پیش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت نے مجوزہ ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئین میں 26ویں ترمیم کے حوالے سے کئی روز مشاورت اور اتحادیوں […]
