مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمانی سیاست چھوڑنے کا عندیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پارلیمانی سیاست چھوڑنے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے جنرل کونسل سے پارلیمانی سیاست چھوڑنے کی سفارش کی ہےکیونکہ ہمارے فیصلے عوام نہیں کوئی اور کرتا ہے۔ نجی ٹی […]
