سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا 11 دسمبر سے آغاز، شیڈول جاری کر دیا گیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا کرکٹ کے زیر اہتمام لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 11 دسمبر 2024 کو کینڈی میں شروع ہوگا۔ پہلا میچ جافنا ٹائٹنز اور ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے […]
