انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان سرفہرست شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق صاحبزادہ فرحان نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 میچز میں 383 رنز اسکور کیے […]
