Posted inکھیل

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ہفتہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 3000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رضوان، نے اپنی 79ویں ٹی ٹوئنٹی اننگز میں […]

Gift this article