ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے یو اے ای کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد حارث کی شاندار 71 رنز کی اننگز، اس کے بعد شاہنواز دہانی کی پانچ وکٹوں کی بدولت پاکستان شاہینز نے بدھ کے روز اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز […]
