پیٹرولیم مصنوعات پر مزید 20 سے 30 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوی نان ٹیکس ریونیو کی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد […]
