Posted inTop News

رافیل نڈال کے شاندار کیریئر کا اختتام، عالمی کھلاڑیوں کا خراج تحسین

اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مشہور ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ہسپانوی لیجنڈ رافیل نڈال کے کیریئر کو "اعزاز” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا سفر ٹینس کی دنیا میں ایک دیرپا میراث چھوڑے گا۔ نڈال، جنہوں نے اپنے 20 سال کے طویل کیریئر میں 22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے، […]

Gift this article