اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹینس کےٹاپ سیڈڈ کھلاڑی اٹلی کے یانک سنر نے امریکی ٹیلر فرٹز کو شکست دے کر یو ایس اوپن 2024 ٹائٹل جیت لیا۔ یہ اس سال سنر کی دوسری گرینڈ سلیم جیت ہے، کیونکہ انہوں نے اس سے قبل جنوری میں آسٹریلین اوپن جیتا تھا۔ سنر نے […]
