Posted inTop News

ثانیہ مرزا دوبئی میں کھیلوں کی سفیر مقرر

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔ اُنہوں نے دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب […]

Gift this article