اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق انٹرنیشنل کرکٹر سجاد اکبر دل کا دورہ پڑنے سے 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اس کی تصدیق ان کے بھائی عامر اکبر نے کی۔ کرکٹ برادری ایک سرشار کھلاڑی اور سرپرست کے کھو جانے پر سوگوار ہے۔ پاکستانی کرکٹ کی ایک قابل احترام شخصیت […]
