کرکٹ کی دنیا ایک نئے اور انقلابی فارمیٹ — "ٹیسٹ ٹوئنٹی” — کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد ٹیسٹ کرکٹ کی حکمت عملی اور ٹی20 کی برق رفتاری کو ایک ہی میدان میں یکجا کرنا ہے اس فارمیٹ کو باضابطہ طور پر جمعرات کو متعارف کروایا گیا، جس کی توثیق […]
