مبینہ بیٹی چھپانے کا معاملہ، ٹیریان وائٹ کیس پر عید کے بعد دوبارہ سماعت کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتی حکام نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست پر عید کے بعد سماعت کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق […]
