اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں پناہ گزین کیمپ میں 3 کمسن بچے اور ڈاکٹر شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث جنوبی غزہ کے علاقے میں واقع پناہ گزین کیمپ میں کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ پناہ […]
