Posted inکھیل

برطانیہ نے اولمپکس2024 کے ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹیم جی بی (برطانیہ) نے پیرس 2024 اولمپکس میں ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتا، لورا کولیٹ، ٹام میکوین اور روز کینٹر پر مشتمل ٹیم نے آخری شو جمپنگ مرحلے میں، 91.30 پنالٹیز کے ساتھ کامیابی حاصل کی،ٹیم جی بی میزبان ملک فرانس سے 12.3 […]

Gift this article