ٹوٹینہام کے شائقین جنہوں نے سیزن کے اپنے شاندار آغاز کو سچ سمجھ لیا تھا، ان کے بدترین خواب حقیقت میں تبدیل تب ہوے جب چیلسی نے ٹوٹینہام کو 4-1 کی شکست دی۔ یہ پہلا موقع تھا جب ٹوٹینہام کے لیے اس سیزن میں چیزیں واقعی سنگین طور پر غلط ہو گئی۔ پریمیئر لیگ گیمز […]
