صحافی غریدہ فاروقی کی مبینہ آن لائن ہراسانی،نگران حکومت نے نوٹس لے لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے نجی چینل سے وابستہ خاتون صحافی غریدہ فاروقی کی مبینہ آن لائن ہراسانی کا نوٹس لے لیا ۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ نگران […]
