اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اٹلی سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ ویلنٹینا پیٹریلو نے پیرس پیرالمپکس میں ٹی12، 400 میٹر ریس میں حصہ لیا۔ یہ کیٹگری بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے لیے ہے۔ اپنی پہلی ریس میں، پیٹریلو 58.35 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، […]
