اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کے منتظمین نے پیر کو لگاتار دوسرے دن ٹرائیتھلون تیراکی کا تربیتی سیشن منسوخ کر دیا ،55 ٹرائی ایتھلیٹس نے منگل کو صبح 8 بجے پونٹ الیگزینڈر کے قریب تیرتے ہوئے پونٹون سے دریائے سین میں غوطہ لگا کر اپنی دوڑ کا آغاز کرنا تھا […]
