اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق جنوری میں کاروں، پک اپس، وینز اور ایس یو وی کی فروخت 23,055 یونٹس تک پہنچ گئی، جو 43 ماہ کی بلند ترین سطح ہے، اور سالانہ بنیاد پر 36 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 74 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ مالی سال 2025-26 […]
