پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری جیت اپنے نام کر لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز نے جمعرات کو میلبورن رینیگیڈز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری جیت حاصل کی۔ ہدف(108) کے تعاقب میں پاکستان شاہینز نے پہلے ہی اوور میں […]
