اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ہارڈ ہٹنگ بلے باز ٹام کوہلر-کیڈمور نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے اندراج کرایا ہے، جس کا اعلان فرنچائز لیگ نے جمعہ کو کیا۔ پی ایس ایل نے لیگ میں اپنی سابقہ پیشی کے دوران کوہلر کے بلے بازی کے […]
