اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے آل راؤنڈر ٹام کرن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے آئندہ پلیئر ڈرافٹ کے لیے سائن اپ کر لیا ہے. پی ایس ایل نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر تین بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے اپنے دور کے دوران کران […]
