پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کے فائنل کی میزبانی کرے گا لاہور، 2 فروری 2024: پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کا فائنل جو کہ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے درمیان کھیلا جائے گا،اس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہےاب یہ 9 […]
