Posted inکھیل

پی ایس بی کی پابندی کے بعد قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کو متبادل وینیو پر منتقل کردیا گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ریلوے اسپورٹس بورڈ کو ریلوے اسٹیڈیم میں قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرنے سے روک دیا۔ جس وجہ سے چیمپئن شپ کو آخری وقت میں ریلوے برٹ انسٹی ٹیوٹ ویڈنگ ہال منتقل کرنا پڑا۔ حالانکہ یہ فیصلہ اچانک […]

Gift this article