فیفا نے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے افغان مہاجر خواتین پر مشتمل فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت دے دی ہے یہ ٹیم، جو افغان خواتین یونائیٹڈ کے نام سے جانی جاتی ہے، طالبان کے اقتدار کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہونے […]
