Posted inTop News

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو خواتین کے واحد ٹیسٹ میں ہرا کر ایشز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ہفتہ کے روزانگلینڈ کو گلابی گیند کے واحد ٹیسٹ میں اننگ اور 122 رنز سے شکست دے کر تاریخی ویمن ایشز میں وائٹ واش مکمل کیا۔ سال 1949 کے بعد میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں خواتین کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے تین دن کے اندر فتح […]

Gift this article