Posted inTop News

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت نے اتوار کو بایویماس اوول میں جنوبی افریقہ کوشکست دے کرآئی سی سی ویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا. پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے، جنوبی افریقہ 20 اوور میں آؤٹ ہونے سے پہلے صرف 82 رنزہی بنا سکا۔ مڈل آرڈر بلے باز مائیک […]

Gift this article