اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پانچ ٹیموں کا قومی خواتین کا ایک روزہ ٹورنامنٹ 2024-25 کراچی میں 8 سے 30 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ چیلنجرز، کانکررز ، انونسیبلز ، اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ میں مقابلہ کریں گے، ہر ٹیم کو آٹھ میچز کھیلنے ہوں گے، اس سے پہلے کہ دو ٹاپ ٹیمیں […]
