انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم بڑھا کر 87 لاکھ 64 ہزار 615 ڈالر کر دی […]
